• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 15692

    عنوان:

    برائے کرم مجھے بتائیں کہ اگر کوئی شخص کسی شیعہ کی نماز جنازہ پڑھتا ہے تو کیا اس کی بیوی مطلقہ ہوجاتی ہے؟

    سوال:

    برائے کرم مجھے بتائیں کہ اگر کوئی شخص کسی شیعہ کی نماز جنازہ پڑھتا ہے تو کیا اس کی بیوی مطلقہ ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 15692

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1904=1528/1430/ھ

    مطلقہ نہیں ہوتی ،وہ تومطلقہ تب کہلاتی ہے کہ شوہر اس کو طلاق دے، البتہ جان بوجھ کر شخص مذکور کو آئندہ اس سے احتراز چاہیے، معلوم نہیں مردہ شیعہ کے عقائد کیا تھے؟

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند