• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 153897

    عنوان: اگر شوہر ایک طلاق دیتاہے اور پھر کہتاہے کہ میں تم کو سو مرتبہ دیتاہوں تو کیا طلاق ہوئی یا نہیں؟

    سوال: اگر شوہر ایک طلاق دیتاہے اور پھر کہتاہے کہ میں تم کو سو مرتبہ دیتاہوں تو کیا طلاق ہوئی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 153897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1315-1278/sd=1/1439

    صورت مسئولہ میں پہلے اس کی وضاحت فرمائیں کہ شوہر نے پہلے ایک طلاق دینے کے لیے کیا الفاظ استعمال کیے تھے؟ سو مرتبہ دینے کا لفظ پہلی طلاق کے کتنی دیر کے بعد بولا تھا؟ سو مرتبہ دینے سے اس کی مراد کیا تھی؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند