• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 146495

    عنوان: بیوی كا شوہر پر شك كرنا؟

    سوال: کسی طلاق شدہ آدمی جس کا دو بار طلاق ہوچکا ہو، اُس سے شادی کرنے کے بعد اگر دل اُس سے قبول نہ کرے، اُس پر اس کی بیوی شک کرے تو کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 146495

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 212-121/SN=2/1438

    نہیں، اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا اور بیوی کو بلا وجہ شک نہ کرنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند