• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 43905

    عنوان: کن کن وجوہات وجہ سے بیوی نکاح سے خارج ہو جاتی ہے؟

    سوال: کن کن وجوہات وجہ سے بیوی نکاح سے خارج ہو جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 43905

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 352-352/M=3/1434 طلاق بائن، خلع، شرعی فسخ وتفریق اور ارتداد وغیرہ کے ذریعہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند