عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 69970
جواب نمبر: 6997001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1035-1075/B=12/1437 شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے یا غسل میں شرمگاہ کو صابن لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، آپ نے جو سنا ہے وہ صحیح نہیں ہے۔ غسل صحیح کے بعد نیا وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے اسی وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹنکی کا پانی گدلا یا بدبودار ہوجائے تو کیا حکم ہے
5898 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتاہوں، وہاں وضو کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔ میں وضو کاکچھ حصہ واش بیسن (ہاتھ منہ دھونے کا طشت) میں کرتا ہوں اور اس کے بعد ریسٹ روم میں جاتاہوں اور وہاں پاؤں دھوتاہوں۔پہلے ایک موزہ اتار کرایک پاؤں دھوتا ہوں اور ریسٹ روم میں پاؤں دھونے کی وجہ سے حفاظت اورصفائی کے پیش نظرپاؤں کو ٹیشوپیپر سے صاف کرتا ہوں۔ اوراس کے بعد دوسرا پاؤں دھوتا ہوں اور اس کوٹیشو پیپر سے صاف کرتا ہوں اورپھر اس کو پہنتاہوں۔ کچھ دوسرے دوست اس پریشانی کی وجہ سے نائلون کے موزوں پر مسح کیا کرتے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
2866 مناظرکیا اسلام میں کنٹکٹ لینس(انکھ کا اندرونی چشمہ) لگانے کی اجازت ہے؟ (۲)لینس سے متعلق شرعی احکام جیسے وضو یا دیگر احتیاطی تدابیر کی طرف رہ نمائی فرمائیں، مثلاً اس کو وضو سے پہلے اتارنا پڑے گا یا نہیں؟ (۳) دو طرح کے کنٹکٹ لینس ہوتے ہیں ایک نگاہ کو بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا آنکھ کے کلر کو تبدیل کرنے کے لیے، جو کہ دکھاوا کے لیے ہوتا ہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
5446 مناظرجھكتے یا بیٹھتے وقت پیشاب كا قطرہ محسوس ہونا؟
4360 مناظرکیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
4982 مناظر