• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 164495

    عنوان: چوتھائی سر سے كم مسح كرنے سے وضو ہوگا یا نہیں؟

    سوال: اگر کسی شخص نے سر کے پانچویں حصہ کا مسح کیا تو اس کا وضو ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 164495

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1407-1209/D=12/1439

    سر کے چوتھائی حصہ کا مسح کرنا حنفیہ کے یہاں فرض ہے لہٰذا اگر مسح اس سے کم مقدار کا ہوگا تو وضو صحیح نہ ہوگا۔

    والحاصل أن المعتمد روایة الربع، وعلیہا مشی المتأخرون کابن الہمام وصاحب البحر والنہر، وابن أمیر حاج والشرنبلالي․ رد المحتار مع الدر: ۱/۲۱۳۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند