عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 169449
جواب نمبر: 16944901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 786-708/L=07/1440
کیچڑ سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے جب تک اس میں ناپاکی کا علم نہ ہو۔ (مستفاد فتاوی دارالعلوم: ۱/۳۳۴) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میاں اور بیوی ایک ہی بستر پر سورہے ہیں (ڈبل یا سنگل بیڈ) لیکن اپنے اوپر علیحدہ علیحدہ چادر اوڑھے ہوئے ہیں اور شوہر کونیند کے درمیان انزال ہوتا ہے ۔ کیا بیوی کے لیے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر انھوں نے اپنے اوپر ایک ہی چادر اوڑھ رکھی ہے تو عورت کی پاکی کے بارے میں کیا صورت ہے؟ ٹھیک اسی طرح سے اگر ان کے نیچے کی چادر اسی بستر پر ایک ہی ہے یا مختلف ہے یا جدا تو کیا عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
3551 مناظرکیا وضو میں گردن کا مسح فرض ہے یا نہیں ؟اگر فرض ہے تو برائے کرم قرآن یا حدیث کا حوالہ دیں۔ میرے نیک ہونے کے لیے دعا کریں۔
1936 مناظرویڈیوز دیكھنے كے بعد جو پانی نكلتا ہے اس سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
7423 مناظراگر دودھ پیتا بچہ کپڑے پر پیشاب کردے اورکپڑا بالکل گندہ ہوجائے تو کیا اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
12726 مناظر