• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 52004

    عنوان: مجھے ایک تکلیف ہے کافی دنوں سے قبض کی بہت تکلیف رہتی ہے تو کبھی کبھی بیت الخلاء کرنے بیٹھنا ہو تو

    سوال: مجھے ایک تکلیف ہے کافی دنوں سے قبض کی بہت تکلیف رہتی ہے تو کبھی کبھی بیت الخلاء کرنے بیٹھنا ہو تو پیشاب کی جگہ سے چکاس(Chikas) نکلتاہے ، بہت زیادہ کبھی کام ہو تو کیا مجھ پر غسل کرنا فرض ہے؟

    جواب نمبر: 52004

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 813-670/B=5/1435-U جی نہیں، صورت مذکورہ میں آپ کے اوپر غسل کرنا فرض نہیں ہے، صرف وضو کرلینا کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند