• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 603845

    عنوان: لیکوریا سے پاکی کیسے حاصل کرے

    سوال:

    مجھے حیض کے بعد سفید پانی آتا ہے میں ہر نماز سے پہلے واش روم میں لوٹے سے کپڑے پر پانی ڈالتی ہوں اور دوسرے ہاتھ سے ہلکا ہلکا رگڑتی ہوں، ایک دو لوٹا پانی اس پر سے بہا دیتی ہوں، اس طرح کیا کپڑا پاک ہو جاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 603845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 796-901/B=01/1443

     جی اس طرح بھی کپڑا پاک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند