• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 3796

    عنوان:

    اگر پیشاب کرتے وقت گاڑھا سا ہلکا منی کی طرح نکلا تو کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت بھی؟

    سوال:

    اگر پیشاب کرتے وقت گاڑھا سا ہلکا منی کی طرح نکلا تو کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت بھی؟

    جواب نمبر: 3796

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 358/ ل= 338/ ل

    یہ ودی ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا، آپ عضو کو دھو کر وضو کرکے نماز و تلاوت کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند