عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 8654
کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 865401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1437=1202/ل
جائز نہیں: ویکرہ تحریماً جماعة النساء ولو في التراویح (الدر المختار مع الشامي: ۲:۳۰۵ ط زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شہوت
سے چھونے پر روزہ ٹوٹ جائے گا؟
پیٹ كے بل لیٹ كر منی خارج كرنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
5421 مناظرروزہ کی حالت میں عود کی لکڑی کی مسواک كرنا كیسا ہے؟
4094 مناظرانجیل، توریت اور زبور کن زبانوں میں نازل کی گئی تھیں؟ کیا آج بھی وہ زبان زندہ ہے؟ موسی علیہ السلام کے زمانے میں کون سی زبان استعمال ہوتی تھی؟ (۲) روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
7694 مناظر