عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 162769
جواب نمبر: 16276901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1119-977/D=10/1439
(۱) نہاتے وقت ناک کے ابتدائی حصہ اور کان میں پانی جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر ناک کے نرم حصے سے آگے پانی چلا گیا تو پھر روزہ ٹوٹ جائے گا لہٰذا احتیاط سے نہائیں۔
(۲) جی ہاں لگاسکتے ہیں۔
(۳) مکروہ ہے اوراگر رال پیسٹ کے ذائقہ کے ساتھ حلق میں چلی گئی تو روزہ ٹوٹ جائے گا، لہٰذا پیسٹ، منجن وغیرہ روزہ کی حالت میں نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
کوئی روزہ کی حالت میں خون کا عطیہ دے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر خون دینے
سے پہلے خود روزہ توڑ دیا تو کیا حکم ہے قضا اور کفارہ دونوں یا ایک؟ رہنمائی
فرمادیں۔
ہمارے یہاں تراویح کی دو رکعت کے بعد لوگ یا حی یا قیوم اور چار رکعت کے بعد تسبیح تراویح پڑھتے ہیں۔ سنت کیا ہے؟
5037 مناظرمجھے نامحرم کا خیال آیا پھر کافی پانی کی طرح کی چیز خارج ہوگئی (لیس دار پانی کی طرح کچھ خارج ہوا)۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟ اور نماز کے بعدیہی کیفیت ہوئی کہ پانی خارج ہوا تو کیا نماز ضائع ہوگئی؟ برائے کرم اصلاح کردیں۔
3745 مناظررمضان سے متعلق ایک سوال ہے جو میں علماء حضرات سے جاننا چاہتاہوں، برائے کرم جلد جواب دیں۔ (۱)اگرمیرے سامنے بیٹھنے والوں کو میرے منھ سے آنے والی بد بو سے تکلیف ہوتی ہو اور میرا حاکم بہت سخت قسم کا ہو اورمیری نوکری کو خطرہ ہو تو کیا میں برش کرسکتاہوں؟ اس میں اللہ اوراللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا فرمان ہے اورعلمائے دین اورمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں؟
4638 مناظرمیں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟
2374 مناظر