عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 42105
جواب نمبر: 4210501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1586-1586/M=12/1433 جائز ہے، اس سے روزہ پر فرق نہیں پڑے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز
تراویح واجب ہے یا سنت ہے؟ سفر کے دوران اگر نہیں پڑھ سکے تو اس کو ادا کرنا پڑے
گا یا نہیں؟ ہم لوگ ادھر نماز تراویح ساتھ پڑھتے ہیں مگر وتر پڑھنے کے وقت امام
شافعی والے لوگ مسجد کے باہر الگ جماعت کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ (۲)اگر ہماری امی شادی کے
موقع پر بولتی ہیں کہ مہندی لگاؤ یا ہلدی لگاؤ یا کوئی ایسی رسم جو سنت نہ ہو کرو
نہیں تو میں ناراض ہوجاؤں گی ایسے میں ہمارے لیے کیا حکم ہے، مجھے کیا کرنا چاہیے؟
(۳)مسجد
میں سونا جائز ہے یا ناجائز ؟ (۴)افطاری
میں غیر قوم کو ساتھ بٹھا کر افطار کرا سکتے ہیں یا انھیں الگ دے دینا چاہیے ،کیوں
کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ہی کام کرتے ہیں ان کے سامنے کھانے میں اچھا نہیں لگتا ہے وہ
ہمیں دیکھتے رہتے ہیں؟
رمضان کی طاق راتوں میں مسجد میں قرآن امام صاحب زور سے پڑھتے ہیں اور سامنے ہم سب قرآن رکھ کر دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں، کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ (۲) طاق راتوں میں انفرادی عمل کرنا ہے یہ ہم نے سنا ہے۔ اگر قرآن سننے کے لیے اجتمائی شکل میں بیٹھیں تو کیا حکم ہے؟ (۳) ہمیں کیا کرنا ہے کیا بیٹھ کر قرآن سننا ہے جو اوپر بیان کئے گئے طریقہ پر ہو رہا ہو یا ہمیں گھر جاکر عبادت کرنا ہے؟
کیا اگرشرعی مسافرتراویح کی نماز نہ پڑھے تو اس پر گناہ ہوگا؟ (۲) ابن حزم کے بارے میں علمائے کرام کی کیارائے ہے؟ کیا وہ غیر مقلد تھے؟
2161 مناظررمضان كا قضاء روزہ بلا شرعی عذرتوڑنا، رات سے روزہ کی نیت كی مگر سحری میں آنکھ نہ كھلی
6314 مناظر