عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 16165
کیا
رمضان کی مہینے میں انجکشن لگوانا جائز ہے؟
کیا
رمضان کی مہینے میں انجکشن لگوانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1616501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1708=1393/1430/د
جائز ہے۔ احتیاط کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال ہے کہ رمضان میں اور خاص طور پر روزے کی حالت میں اپنی زوجہ سے مباشرت کرنے
کا کیا حکم ہے؟ اور کیا روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ لینا، گلے لگانا جائز ہے؟
روزہ ٹوٹ تو نہیں جاتا؟
میری بیوی اپنے حمل کے ابتدائی ایام میں ہے۔ لندن میں اس وقت روزہ کا گھنٹہ بہت طویل ہوتا ہے۔مجھے خوف ہے کہ یہ میری بیوی کے حمل پر اثرا نداز ہوگا اور ہوسکتا ہے کہ یہ حمل کے ضائع ہونے کا سبب بن جائے۔ کیا اس کے لیے رمضان کے مہینہ کے روزوں کو چھوڑنا جائز ہے، اور اس کی بعد میں قضا کرنا جائز ہے؟
3245 مناظراگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
7090 مناظرکیا افطاری کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مغرب کی اذان سن کر افطاری کی جائے؟ میں چائنا میں رہتا ہوں تو یہاں پر مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے ایک ٹائم ملا ہوا ہے کہ ا س ٹائم پر روزہ بند کردیں اوراس ٹائم پر افطار کرلیں۔ اور افطار کے وقت موٴذن روزہ کھول کے پانچ منٹ بعد اذن دیتا ہے۔ تو کیا ہم بھی ٹائم والے حساب سے روزہ افطار کرسکتے ہیں؟ برقی ریزر جوبال کو جلد کے بالکل اوپر سے صاف کرتا ہے یعنی اس میں ٹریٹ بلیڈ وغیرہ نہیں ہوتا ہے ،تو کیا اس سے ہم اپنے نیچے کے اور بغل کے بال صاف کرسکتے ہیں؟
6652 مناظر