• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47491

    عنوان: کیا روزہ کی حالت میں کسی بیمار کو گلو کلوز ڈرپ لگانا جائز ہے جو مکمل قوت بخش ہوتاہے؟

    سوال: کیا روزہ کی حالت میں کسی بیمار کو گلو کلوز ڈرپ لگانا جائز ہے جو مکمل قوت بخش ہوتاہے؟

    جواب نمبر: 47491

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1292-882/L=11/1434-U بیمار کو گلوکوز ڈروپ لگاسکتے ہیں، البتہ بلاضرورت طاقت کا گلوکوز لگوانا مناسب نہیں، یہ مقصد روزہ کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند