عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 171238
جواب نمبر: 17123801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 950-826/D=10/1440
(۱) غسل میں اس طرح کلی کرنا کہ سارے منہ میں پانی پہونچ جائے کافی ہے روزہ کی حالت میں غرارہ نہ کرے کہ پانی اندر چلے جانے کا ڈر ہے۔ پس صورت مسئولہ میں اس عورت کا غسل ہوگیا۔
(۲) اگر حیض سے دن میں پاک ہوئی ہے تو اس دن کا روزہ تو نہیں ہوگا؛ البتہ بقیہ دن میں کھانے پینے سے پرہیز کرنا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
دل سے روزہ کی نیت کرنا ضروری ہے، صرف سحری کھانا نیت کے لیے کافی نہیں ہے؟
رمضان کے روزے کی قضاء کب کی جائے گی ؟
9749 مناظرکیا تراویح میں ہر ترویحہ کے بعد سبحان ذی الملک والملکوت والی ہی دعا پڑھنا مسنون ہے یا کوئی بھی دعا کوئی بھی ذکر کرسکتے ہیں؟
5786 مناظرمیں تراویح کی نماز کیسے پڑھوں؟
5196 مناظررمضان المبارک میں قضائے عمری کی ہر ایک نماز کا ثواب (۷۰) ستر مرتبہ ملتا ہے تو کیا ہم رمضان میں ہر فرض نماز کی نیت میں قضائے عمری کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
5875 مناظراگر
کالونی میں جامع مسجد موجود ہے تو کیا کوئی شخص اپنا سنت اعتکاف رمضان کے دوران
کسی چھوٹی مسجد میں جہاں پر جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہیکرسکتا ہے؟