• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 17430

    عنوان:

    میں نے شوال کا (چھٹا) آخری روزہ ۲۹/شوال کو رکھا مگر میں کنٹرول نہ کرپایا اور مشت زنی کرلی جس سے روزہ ٹوٹ گیا جس کا مجھے بہت رنج بھی ہوا۔ تو اب اس کی قضا کی کیا صورت ہے؟ اور قضا کرلینے سے میں شوال کے چھ روزے رکھنے کے ثواب کا مستحق ہوسکوں گا؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 17430

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2071=1646-11/1430

    ایک روزہ کی قضا کرلیں، یہ قضا کرنا آپ پر واجب ہے، اور صادر شدہ گناہ کے لیے توبہ استغفار کریں۔ کچھ کمی کے ساتھ ثواب کے مستحق ہوں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند