عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 54564
جواب نمبر: 54564
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1294-873/L=10/1435-U طلوعِ صبح صادق تک رہتا ہے، آپ کے یہاں صبح صادق اور ختم سحر میں فرق کیوں ہے اس کے لیے مقامی علماء سے رابطہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند