عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 9866
کیا فرماتے ہیں علمائے دین امامت کے لیے سب سے زیادہ افضل کون ہے حافظ قرآن یا عالم دین؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین امامت کے لیے سب سے زیادہ افضل کون ہے حافظ قرآن یا عالم دین؟
جواب نمبر: 986601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1319=1319/ م
اگر عالم دین، قرآن صحیح پڑھ لیتے ہیں اور تقویٰ وطہارت میں حافظ سے آگے ہیں، تو امامت کے لیے عالم دین ہی افضل ہیں: کما في الدر المختار: والأحق بالإمامة تقدیمًا بل نصبًا الأعلم بأحکام الصلاة فقط صحة وفسادًا بشرط اجتنابہ للفواحش الظاھرة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تراویح میں قرآن ہاتھ میں لے کر پڑھنا کیسا ہے؟
4171 مناظرمحلے کی مسجد میں جب ایک جماعت ہوجائے تو دوسری جماعت کرانا جائز نہیں ہے۔ اگر کسی مجبوری کی وجہ سے مثلاً شادی یا جنازے کی وجہ سے لوگوں کی رش ہو اور مسجد میں اتنی گنجائش ہو کہ دو سا تین جماعتیں کرانی پڑجائیں تو دوسری یا تیسری جماعت کراتے وقت اقامت کہنا چاہیے یا نہیں؟
3371 مناظراذان کے دوران وضو کرنا، وضو اور اذان کے دوران سلام، اذان سن کر بیٹھ جانے کا حکم
3807 مناظر