عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 600717
جواب نمبر: 60071722-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 125-88/M=03/1442
ہمیں ایسے کسی صحابی کا علم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز اوابین، نماز اشراق اور نماز چاشت سے متعلق چند سوالات
233 مناظریہاں کویت میں ساری مساجد میں عصر کی نماز شافعی وقت کے مطابق ہوتی ہے۔ اگر ہمیں باجماعت نماز پڑھنا ہو تو حنفی وقت تو شروع ہی نہیں ہوتا۔ نماز باجماعت کیسے پڑھیں؟ کیا ایسی صورت نکل سکتی ہے کہ جماعت سے نماز نہ پڑھیں اور مسجد میں ہی حنفی وقت کا انتظار کریں او رجب حنفی وقت ہو جائے او رکوئی آدمی مسجد میں آجائے جس نے عصر نہیں پڑھی ہو تو اس کے ساتھ مسجد ہی میں دوسری جماعت کرلی جائے؟ لیکن مسجد میں دوسری جماعت کرنا مکروہ تحریمی ہے؟ کیا کوئی صورت نکل سکتی ہے یا پھر شافعی وقت کے مطابق ہی پہلی جماعت سے نماز پڑھیں؟
457 مناظرصلاة الحاجة : اگر میں چار رکعت پڑھنا چاہوں ، تو یہ چار رکعات کیا ایک سلام سے پڑھوں یا دو سلام سے؟ کیا سجدہ کر کے اپنی حاجت کی برآری کے لیے دعا کرنا درست ہے؟