• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 67176

    عنوان: تراویح میں قرآن پاک مکمل کرنے کی کیا حیثیت کیا ہے؟

    سوال: عرض یہ ہے کہ تراویح میں قرآن پاک مکمل کرنے کی کیا حیثیت کیا ہے؟اگر سنت ہے تو اس کا ثبوت کہاں ہے؟ کس کتاب میں ؟

    جواب نمبر: 67176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1199-1253/L=11/1437 تراویح میں ایک بار قرآن ختم کرنا سنت ہے، والختم مرة سنة ومرتین فضیلة وثلاثا أفضل، ولایترک الختم لکسل القوم (الدر مع الرد: ۲/۴۹۷، کتاب الصلاة باب الوتر والنوافل، ط:زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند