• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 148220

    عنوان: مسجد میں جماعت ثانی کرلی توکیا اس کی نماز ہوجائے گی

    سوال: میرا سوال ہے کہ اگر کوئِی شخص مسجد میں جماعت ثانی کرلی توکیا اس کی نماز ہوجائے گی یا پھر اس کو لوٹانا ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 148220

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 538-567/L=5/1438

    اگر کسی نے مسجد میں جماعت ثانیہ کرلی تو نماز کراہت کے ساتھ ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند