عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 166722
جواب نمبر: 16672201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 208-191/D=3/1440
اگر گدا اتنا موٹا ہے کہ حالت سجدہ میں اس پر پیشانی اور ناک ٹھہر جائے اور زمین کی سختی محسوس کرلے تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر پیشانی اورناک نہ ٹھہرے بلکہ گدا دبتا ہی رہے اور زمین کا حجم محسوس نہ ہو تو اس پر نماز جائز نہیں۔ وإن سجد علی الحشیش أو التبن أو علی القطن أو الطنفسة أو الثلج إن استقرت جبہتہ وأنفہ ویجد حجمہ یجوز وإن لم تستقر لا ہندیة: ۱/۱۲۷، ط: اتحاد ، شامی: ۲/۲۶، زکریا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز میں خلاف ترتیب سورت پڑھنا؟
3572 مناظرکیا صلوة اوابین کے لیے مغرب کی نماز کے بعد کے علاوہ اور کوئی وقت ہے؟
12908 مناظرالتحیات سے پہلے اگر سورہٴ فاتحہ كی كچھ آیتیں پڑھ گیا تو كیا حكم ہے؟
8141 مناظرچند روز قبل نماز فجر میں ونجنی من القوم الظالمین کی جگہ ونجنی من المؤمنین پڑھا گیا تھا، اس نماز كے بارے میں كا كیا حكم ہے؟
2658 مناظر