عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 612382
سفر كی نماز دہرانی پڑے تو قصر دہرائے یا اتمام؟
سوال؛ : میرا سوال یہ ہے کہ اگر سفر کی نماز کسی وجہ سے دہرانی پڑھ جائے تو سفر ختم ہونے کے بعد خالی قصر دہرانی ہے یا پوری ؟ مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 61238225-Jun-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1305-954/M=11/1443
اگر سفر كی نماز اس وجہ سے دہرا رہا ہے كہ اس كی نماز كسی فرض كے چھوٹ جانے كی وجہ سے نہیں ہوئی اور اس نماز كا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے وہ مقیم ہوگیا تو مكمل نماز دہرائے گا۔ اور اگر آخر وقت اس حال میں گزار كہ وہ مسافر ہی تھا تو قصر دہرائے گا۔ اور اگر كسی واجب كے ترك كی وجہ سے نماز دہرا رہا ہے تو قصر دہرائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کمیٹی کاامام کو وقت پر نمازیں پڑھانے کا پابند کرنا
2145 مناظردوارنِ نماز عضو تناسل منتشر ہونے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
6795 مناظرامام كا سیاہ خضاب استعمال كرنا؟
3417 مناظرحضرت میرا سوال یہ ہے کہ میرے ذمہ بالغ ہونے کے بعد کی تقریباً گیارہ بارہ سال کی نمازیں ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیسے حساب کروں؟ اور کس طرح ادا کروں؟ اور ان نمازوں کی نیت کیسے کروں؟
2584 مناظرمعذور کا وقت سے پہلے وضو کرنا؟
1647 مناظر