• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172253

    عنوان: عینک پہن کر نماز پڑھنا؟

    سوال: 1 )کیا میں عینک پہن کر نماز پڑھ اور دعا مانگ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 172253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1097-978/M=11/1440

    (۱) عینک (چشمہ) پہن کر دعا مانگنے میں تو حرج ہی نہیں دعا مانگ سکتے ہیں اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ سجدہ کرنے میں پیشانی اور ناک زمین سے لگ جائے اور چشمہ مانع نہ بنے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند