عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 6087
وضو کرنے کے بعد ٹی وی دیکھ لیں تو کیانما ز ہوجائے گی؟
وضو کرنے کے بعد ٹی وی دیکھ لیں تو کیانما ز ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 608701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 634=676/ ل
نماز تو ہوجائے گی البتہ ٹی وی دیکھنے کا گناہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر سفر میں لاعلمی کی وجہ سے مغرب کی نماز دورکعت پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
1979 مناظراگر جماعت کے دوران مصلی کے موبائل کی رنگ بجنے لگے تو کیا وہ اس حالت میں جیب میں ہاتھ ڈال کر موبائل بند کرسکتا ہے؟ عمل کثیر تو نہیں ہوگا؟
1996 مناظرنفل نماز كی نیت میں غلطی ہوجانا
8329 مناظر