• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3363

    عنوان:

    کیا نماز میں سلام پھیر تے وقت السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ پورا کہنا چاہئے یا ورحمة اللہ تک کہنا چاہئے؟

    سوال:

    کیا نماز میں سلام پھیر تے وقت السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ پورا کہنا چاہئے یا ورحمة اللہ تک کہنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 3363

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 305/ ب= 265/ ب

     

    صرف السلام علیکم ورحمة اللہ کہنا چاہیے، احادیث سے اتنا ہی کہنا ثابت ہے وبرکاتہ کا کہنا کسی حدیث میں ہم نے نہیں پایا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند