عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 177169
جواب نمبر: 17716901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 611-495/D=07/1441
سورتوں کی ترتیب کا خیال رکھنا فرائض میں ضروری ہے، سنن و نوافل میں ضروری نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ سنن و نوافل میں بھی سورتوں کی ترتیب کا خیال رکھا جائے۔ قال في الہندیة: وأما في رکعتین: إن کان بینہما سور لا یکرہ ، وإن کام بینہما سورة واحدة قال بعضہم: یکرہ وقال بعضہم: إن کانت السورة طویلة لا یکرہ ․․․․․․․․․ ہذا کلہ فی الفرائض، وأما فی السنن فلا یکرہ ، ہکذا في المحیط (۱/۱۳۶، کتاب الصلاة ، باب القرأة) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گرمی
اور حبس کی وجہ سے دو صفوں کے درمیان تین سے چار فٹ کا فاصلہ رکھاجاسکتا ہے یا نہیں۔
کیا فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء نماز کے ساتھ سنت اور نفل نماز ادا کرنا ضروری ہے،کچھ لوگ صرف فرض نماز پڑھتے ہیں او رباقی سنت اور نفل نہیں ادا کرتے؟ (۲)اور کیا عشاء کی نماز کے ساتھ وتر واجب پڑھنا ضروری ہے؟
5416 مناظرکیا ہم غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2861 مناظرمیں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ (۱)اللہ
کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں دعا کرنا کیسا ہے، حدیث کا حوالہ دے
کر جواب دیں؟ (۲)ناف
کے نیچے نیت کس حدیث سے لی گئی ہے؟ (۳)اللہ کے رسول کا گنبد خضرا کس نے
بنوایا، کیا یہ اسلام کی رو سے صحیح عمل تھا؟ (۴)بریلویوں کو دینے کے لیے
کسی دیوبند علماء حق کی کوئی زبردست اصلاحی کتاب بتائیں جو ہندی میں بھی موجود ہو
اور پڑھ کر وہ متاثر ہوجائے۔ آپ کے جواب کا منتظرہوں۔
میری
عمر اڑتیس سال (قمری حساب)سے ہے۔ میری بہت عرصوں کی نمازیں قضا ہوئی ہیں۔ تو آپ سے
گزارش ہے کہ کم وقت میں اچھی طرح قضائے عمری نماز ادا کرنے کا طریقہ تجویز فرماویں۔
نماز میں کپڑے درست کرنا؟
6025 مناظر