• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 609807

    عنوان:

    ناپاک کپڑے پر پاک کپڑا بچھاکر نماز پڑھنا

    سوال:

    سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں، کیا ناپاک بستر پر پاک کپڑا بچھاکر نماز پڑھنا جا ئز ہے جبکہ بستر سوکھا ہوا ہے؟

    جواب نمبر: 609807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 856-717/L=07/1443

     جی ہاں، جائز ہے۔ صورت مسئولہ میں نماز درست ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند