عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 608165
امام صاحب کا نمازِ جمعہ پڑھاتے وقت محراب کے اندر کھڑا ہونا؟
سوال : نماز جمعہ میں امام نماز کیلئے محراب میں کھڑا ہوتا ہے جبکہ باقی نماز پڑھانے کے وقت محراب سے باہر ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ کیا ہے ؟
جواب نمبر: 60816517-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 556-463/B=05/1443
بہتر یہ ہے کہ جمعہ اور دوسری تمام نمازوں میں امام محراب سے باہر کھڑا ہو، صرف ایڑی باہر ہوجائے تو یہ بھی کافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند