• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 601676

    عنوان:

    قعدہ اخیرہ میں درود کے بعد کی دعا چھوڑنے کی عادت بنالینا

    سوال:

    فرض نماز میں امام اگر درود شریف کے بعد کی دعا کا مسلسل نہ پڑھنا ایک عادت بنا لے تو وہ کیا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 601676

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:345-251/sn=5/1442

     درود کے بعد دعا پڑھنا مسنون ، بلا عذر اس کا ترک برا ہے ، اور اس کی عادت بنالینا تو اور بھی برا ہے ۔

    (ودعا) بالعربیة، وحرم بغیرہا نہر لنفسہ وأبویہ وأستاذہ المؤمنین.[الدر المختار ورد المحتار،2/ 233، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند