عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 156715
جواب نمبر: 15671501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:243-210/D=4/1439
اگر رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوگیا تو اسے وہ رکعت مل گئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد اس کی قضا نہیں کرنی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نماز عشاء میں وتر کے بعد دو رکعات نفل کو عادت بنانا صحیح ہے؟ جب کہ رات کی آخری نماز وتر ہے (بخاری)۔
4522 مناظرركعتوں میں بار بار شك ہو تو كیا كرے؟
3280 مناظر