• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 49195

    عنوان: ایک شخص ہے جس کی نماز ظہر میں سے تین رکعتیں چھوٹ گئیں آخری رکعت امام کے ساتھ پڑھا تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد کتنی رکعت بھری پڑہے گا؟برائے مہربانی رہ نمائی فرمائیں۔

    سوال: ایک شخص ہے جس کی نماز ظہر میں سے تین رکعتیں چھوٹ گئیں آخری رکعت امام کے ساتھ پڑھا تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد کتنی رکعت بھری پڑہے گا؟برائے مہربانی رہ نمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 49195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1878-1376/H=1/1435-U وہ مسبوق جب چھوٹی ہوئی رکعات ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوگا تو دو پہلی رکعات بھری اور آخری (تیسری) رکعت خالی پڑھے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند