• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35820

    عنوان: آپ مسجد میں نماز آواز پڑھ سکتے ہیں جب کہ دوسرے بھی نماز پڑھ رہے ہوں۔

    سوال: آپ مسجد میں نماز آواز پڑھ سکتے ہیں جب کہ دوسرے بھی نماز پڑھ رہے ہوں۔

    جواب نمبر: 35820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 54=41-1/1433 اگر قریب میں مسجد کے اندر کوئی نماز پڑھ رہا ہے تو وہاں زور سے بولنا درست نہیں، کیونکہ اس سے نماز میں خلل واقع ہوگا۔ نماز میں خلل ڈالنے والا گنہ گار ہوگا۔ اسے نمازی کا احترام کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند