• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 28389

    عنوان: نماز کے دوران اگر ایک بال نظر آجائے، یا تھوڑا سا بازو نظر آجائے اور یا نماز کے ایک رکن تک کھلا رہے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    سوال: نماز کے دوران اگر ایک بال نظر آجائے، یا تھوڑا سا بازو نظر آجائے اور یا نماز کے ایک رکن تک کھلا رہے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 28389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 65=51-2/1432

    نماز کے دوران ایک بال نظر آجانے یا تھوڑا سا بازو نظر آجانے سے نماز نہیں ٹوٹتی ”وکشف ربع عضو ہو یمنع کالبطن والخذ وشعرہا النازل (ملتقی الأبحر)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند