• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 57917

    عنوان: کیا کلاک ٹاور کے کمرے میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟جب کہ لاؤڈ سپیکر کی آواز آرہی ہوتی ہے ۔جب کہ کلاک ٹاور کے نیچے کے تقریبا پانچ فلور میں صفیں مسلسل حرم شریف تک بچی ہوتی ہیں؟

    سوال: کیا کلاک ٹاور کے کمرے میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟جب کہ لاؤڈ سپیکر کی آواز آرہی ہوتی ہے ۔جب کہ کلاک ٹاور کے نیچے کے تقریبا پانچ فلور میں صفیں مسلسل حرم شریف تک بچی ہوتی ہیں؟

    جواب نمبر: 57917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 637-319/L=5/1436-U اگر کلاک ٹاور کے کمروں تک نمازیوں کے صفیں پہنچ گئی ہیں تو کلاک ٹاور کے کمروں میں نماز پڑھنا درست ہوگا ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند