عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 14407
کیا
کوئی شخص ایسے نماز پڑھ سکتا ہے کہ ایک چارپائی یا تخت اس کے سامنے ہے اور کوئی
شخص اس پر نہ تو سویا ہے او رنہ ہی لیٹا ہے؟
کیا
کوئی شخص ایسے نماز پڑھ سکتا ہے کہ ایک چارپائی یا تخت اس کے سامنے ہے اور کوئی
شخص اس پر نہ تو سویا ہے او رنہ ہی لیٹا ہے؟
جواب نمبر: 1440701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1033=840/ل
جی ہاں پڑھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے
ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم
حنفی ہیں۔
كیا كریں كہ فجر كی نماز قضا نہ ہونے پائے؟
2469 مناظرمجھ
کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح اور تہجد باجماعت پڑھنا درست ہے کیوں کہ
ہمارے ملک میں کچھ لوگوں نے اس کو شروع کیا ہے؟مزید وہ لوگ مسجد کے اصل اسپیکر میں
اعلان کرتے ہیں اور لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تہجد کی نماز کے لیے موجود
رمضان کے مبارک مہینے میں آئیں؟ کیا یہ بدعت ہے؟ (۲)پوری دنیا کو نظر میں
رکھتے ہوئے، میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ دنیا کے کس حصہ میں مسلمانوں کے لیے جہاد
فرض عین ہوچکا ہے؟(۳)خاص
طور پر پاکستان کی صورت حال کو ذہن میں رکھتے ہوئے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جہاد
فرض ہوچکا ہے۔ یہ کس حد تک درست ہے؟ (۴)پوری دنیا کے مسلمانوں کے منظر نامہ
کے لحاظ سے مسلم امت کی ذمہ داری کیا ہے؟ہر جگہ مسلمان پریشان ہورہے ہیں اور کافر
لوگ ان کو ناکام بنارہے ہیں؟
اگر ہم اکیلے نماز پڑھ رہے
ہوں تو جب سورہ فاتحہ کے بعد جو بھی سورہ ملاتے ہیں تو کیا اس سے پہلے بسم اللہ
پڑھنا ضروری ہے؟ تفصیل میں جواب فرمائیں۔
عین نماز میں رکوع سجدے میں جاتے وقت پیشاب كا قطرہ آجاتا ہو تو نماز كس طرح پڑھے؟
3663 مناظرکیا میں بغیر الکوحل والی پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہو ں یا نہیں؟ اور کرنے کے بعد نماز ادا ہوسکتی ہے اور مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے مجھے بتائیں۔
2200 مناظر