عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 24373
جواب نمبر: 2437301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1127=859-8/1431
اگر آپ کے والدین اوردادی حج کے شرائط وآداب کی رعایت کرتے ہوئے حج کریں گے تو اللہ تعالیٰ کی ذات سے قوی امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے حج کو قبول فرمائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت
اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
نماز
کے متعلق کچھ مسائل دریافت کرنے ہیں۔ (۱)جماعت میں پہلی یا دوسری رکعت کے
بعد شامل ہوئے تو امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں صرف التحیات پڑھیں گے یا درود و
ماثورہ بھی پڑھیں گے؟ (۲)ظہر
کی چار سنتیں اگر چھوٹ جائیں یا مستقل چھوٹ رہی ہوں تو ان کو فرض کے بعد ادا کر
سکتے ہیں؟ (۳)ہماری
مسجد میں ایک صف میں پچپن سے ساٹھ آدمی آتے ہیں اندر کے حصہ میں چھ صفیں ہیں باہر
کے حصہ میں چار صفیں ہیں ۔ برائے کرم واضح کریں کہ اتنی بڑی مسجد میں نمازی کے آگے
سے گزرنے کا شرعی مسئلہ کیا ہے؟
اگرامام کھڑے زبرکو ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟
2790 مناظر