عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 17965
میرا
سوال یہ ہے کہ اوابین کی نماز جو چھ رکعت ہے اس کو دو رکعت مغرب کی نفل، دو رکعت
شکرانہ نماز، دو رکعت نماز حاجت کی نیت سے پڑھنے پر کیا اوابین کا ثواب ملتا ہے یا
ہم کو صرف چھ رکعت اوابین کی نیت کرکے پڑھنا ہے؟

جواب نمبر: 17965
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):2312=1852-12/1430
چھ رکعات مستقلاً اوابین کی نیت سے پڑھنے پر ثواب ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند