• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 37639

    عنوان: اگر کوئی شخص رکو ع میں دیر سے شامل ہوا اور ایک مرتبہ تسبیح پایا تو اسکا رکو ع صحیح ہوا یا نہیں؟

    سوال: اگر کوئی شخص رکو ع میں دیر سے شامل ہوا اور ایک مرتبہ تسبیح پایا تو اسکا رکو ع صحیح ہوا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 37639

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 465-387/B=4/1433 صورتِ مذکورہ میں اس کا رکوع صحیح ہوگیا اور اس رکعت کا پانے والا شمار ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند