• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 164427

    عنوان: عصر کی نماز کا ٹائم کب تک ہے ؟

    سوال: آپ سے میرا سوال یہ ہے کہ میں عصر کا نماز پڑھ رہا تھا میں آخری قعدہ (تشہد) میں بیٹھا تھا کہ مغرب کی اذان شروع ہوگی اب میری نماز ہوگئی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 164427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1339-1223/M=12/1439

    صورت مسئولہ میں آپ کی نماز ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند