عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 174256
جواب نمبر: 17425601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 191-149/D=03/1441
گولڈن گھڑی پہننا منع نہیں ہے اس لئے اسے پہن کر نماز ادا ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
کوئی قرأت میں دو آیت کے بعد ایک آیت بھول گیا پھر چار نمبر کی آیت کو پڑھ لے اس
کی نماز کیسی ہوگی؟
آج فجر کی نماز میں دوسری رکعت کے پہلے سجدہ میں اسپیکر خراب ہوگیا اور امام صاحب کی آواز نہ آئی باہر کے لوگ کافی دیر تک سجدہ میں ہی رہے ، پھر کسی نمازی نے اللہ اکبر کہا، اور لوگوں نے سجدہ ختم کیا اور تشہد پر بیٹھ گئے۔ امام صاحب دو سجدہ کرچکے تھے، لیکن باہر لوگوں نے صرف ایک ہی سجدہ کیا اور سلام پھیر کر نماز ختم ہوگئی۔ کیا باہر کے لوگوں کی نماز ہوگئی؟ باہر کے لوگ کیا کرتے توان کی نماز ہوجاتی ؟ میں بھی باہر کے لوگوں میں سے تھا۔ جب امام صاحب نے سلام پھیرا تو مجھے پتہ تھا کہ ایک سجدہ ادا نہیں ہواہے تو میں نے امام کے ساتھ سلام نہیں پھیرا اور اپنا سجدہ کیا پھر دوبارہ تشہد پڑھا اور درود شریف اور دعا ، پھر میں نے سلام پھیرا۔ تو کیا میری نماز ہوگئی؟
3227 مناظرشریعت کی رو سے فرض نمازکے بعد اجتماعی دعاکرنا کیسا ہے؟
3090 مناظرمیرا سوال ہے فرض نماز کے بعد دعا آوازسے کرنیکے متعلق۔ ہمارے یہاں بعض لوگو مغرب کے بعد اور ظہر ، عشاء کی فرض نماز کے فورا بعد (الحمد للہ رب العالین) آواز سے پڑھ کر خاموش ہوجاتے ہیں اور پھر آخر میں (برحمتک یا ارحم الراحمین ) کہہ کر دعا ختم کرتے ہیں، کیا اس طرح دعا کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ اگر ان سے پوچھیں تو جواب میں کہتے ہیں کہ یہ مسنون ہے۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔
4485 مناظرنماز میں دوسرا سجدہ بھی فرض ہے
8255 مناظراگر کوئی اگلی صف میں کھڑا نماز ی چالو نماز میں صف چھوڑ کر چلا جائے تو پچھلی صف میں کھڑے نمازی کو اگلی صف پر کرنی پڑے گی؟ اگر کرنی پڑے گی، تو کس طرح چالو نماز میں ہٹنا چاہیے؟
2722 مناظر