عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 161022
جواب نمبر: 16102201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 854-726/D=8/1439
جب تنہا نماز پڑھ رہے ہوں تو پہلی رکعت میں ثناء ، تعوذ اور تسمیہ پڑھ کر سورہ فاتحہ پڑھیں یہ عمل ٹھیک اور سنت کے مطابق ہے۔ البتہ جماعت کی نماز میں جب مقتدی ہوں تو صرف ثناء پڑھیں چونکہ قرأت (جہری یا سری) امام صاحب کریں گے اس لئے وہی قرأت سے پہلے تعوذ اور تسمیہ پڑھیں گے آپ نہ پڑھیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا چاروں فقہ میں نماز میں رفع یدین نہیں ہے یا صرف حنفی نہیں کرتے؟
2679 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اذان کی دعا کیا ہاتھ اٹھاکر پڑھ سکتے ہیں یا ایسا کرنا غلط ہے؟ (۲)ہماری مسجد میں نمازی آواز سے سنت نماز پڑھتے ہیں، اور اس سے دوسرے نمازی جو ان کے قریب ہوے ہیں ان کو نماز ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیا اتنی آواز سے نمازادا کرسکتے ہیں کہ جو آپ پڑھ رہے ہیں وہ دوسرے کو بھی سنائی دے؟ امید کرتا ہوں آپ میرا سوال سمجھ گئے ہوں گے۔
3228 مناظرامام كی عدم موجودگی میں داڑھی كٹوانے والے مؤذن كا امامت كرنا؟
2814 مناظرامام سری نماز میں کتنی قرأت جہر سے پڑھے گا کہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟ (۲)امام جہری نماز میں کتنی قرأت سری پڑھے گا کہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟ جواب ذرا تفصیل سے عنایت کیجئے آپ کی مہربانی ہوگی۔
19364 مناظرجس نماز کی اذان اور اس کی اقامت صحیح تلفظ کے ساتھ ادا نہ کی جائے تو کیا وہ نماز ادا ہوجاتی ہے؟
8583 مناظر