• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3584

    عنوان:

    شریعت کی رو سے فرض نمازکے بعد اجتماعی دعاکرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    شریعت کی رو سے فرض نمازکے بعد اجتماعی دعاکرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 3584

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 815/ ھ= 627/ ھ

     

    فرض نماز کے سلام کے بعد قولاً و عملاً دعاء کی ترغیب وارد ہوئی ہے، جب سب اس ترغیب پر عمل کریں گے تو اجتماعیت پیدا ہوجاتی ہے اور یہ جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند