• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 151381

    عنوان: نماز میں کل کتنی سنتیں ہیں؟

    سوال: (۱) نماز میں کل کتنی سنتیں ہیں؟ (۲) نماز میں کل کتنے واجبات ہیں؟ (۳) نماز میں کل کتنے فرائض ہیں؟ (۴) نماز میں کل کتنے مستحبات ہیں؟

    جواب نمبر: 151381

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 958-896/sd=9/1438

     (۱ تا ۴ ) نماز کے فرائض، واجبات، سنتوں اور مستحبات کے لیے آپ تعلیم الاسلام، یا کتاب المسائل یا علم الفقہ، موٴلفہ : حضرت مولانا عبد الشکور صاحب فاروقی رحمہ اللہ دیکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند