• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163294

    عنوان: دوسجدوں کے درمیان جلسے میں رب اغفرلی پڑھے تو کیا نماز فاسد ہوجائے گی؟

    سوال: سوال اگر کوئی آدمی فرض یا واجب نماز میں دوسجدوں کے درمیان جلسے میں رب اغفرلی پڑھے تو کیا نماز فاسد ہوگی؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 163294

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1017-875/B=10/1439

    جی نہیں، اس دعا کے پڑھنے سے نماز فاسد نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند