عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172887
جواب نمبر: 17288701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1298-1103/D=12/1440
صورت مسئولہ میں دونوں صورتوں میں نماز جائز ہے۔ بشرطیکہ لیٹنے والے کا رخ نمازی کی طرف نہ ہو۔ بلکہ چٹ یا قبلہ رخ لیٹا ہو۔
قال في الدر: ولا یکرہ صلاة إلی ظہر قاعد أو قائم ولو یتحدث إلا إذا خیف الغلط بحدیثہ اھ قال الشامی - رحمہ اللہ- تحت قولہ (إلی ظہر قاعد الخ) قید بالظہر احترازا عن الوجہ فانہا تکرہ إلیہ ․․․․․․ وفي شرح المنیة : أفاد بہ نفي قول من قال بالکراہة بحضرة المتحدثین وکذا بحضرة النائمین اھ (ج: ۱/۴۲۲، ط: زکریا) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز کی فرضیت کب ہوئی اور اس سےپہلے مسلمان کیا کرتے تھے؟
14867 مناظرکیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت
اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
کیا فرض نماز میں امام کی قرأت میں بھولنے پر اس کو بتایا جاسکتا ہے؟ امام صاحب کو ایک شخص نے بتایا تو وہ کہتے ہیں کہ فرض نماز میں قرأت میں تھوڑی بہت غلطی ہوجائے جس سے معنی نہ بدلیں تو بتانا نہیں چاہیے ہاں فرض کے علاوہ کو ئی نماز ہو تو اس میں ذرا سی غلطی پر بھی بتایا جاسکتا ہے؟
7115 مناظراللہ
دین پر چلنے کی ہدایت دے اس کے لیے کون سی سورت پڑھنی چاہیے؟ اور صلوة التوبہ کی
نماز کا طریقہ بتادیجئے کہ کتنی رکعت ہوتی ہے اور کون کون سی سورت پڑھنی ہوتی ہے؟