عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 150915
جواب نمبر: 15091501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 712-596/D=8/1438
جی ہاں گنہگار ہوگا، الفاظ کا صحیح تلفظ سیکھنے کی جلد سے جلد کوشش کرنی لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام كے قعدہ اخیرہ میں شامل ہونے والا مسبوق، تشہد پڑھے بغیر كھڑا ہوجائے توكیا حكم ہے؟
3280 مناظریہاں امریکہ میں مسجدوں میں ہر قومیت اورزبان بولنے والے آتے ہیں، اپنے بچوں کو بھی ساتھ لاتے ہیں۔ اکثر بچوں یا خود ان کے کپڑوں پر انسانوں اورجانوروں کی تصویر وغیرہ بنی ہوئی ہوتی ہیں اور وہ ساتھ ہی نماز بھی پڑھتے ہیں۔ جب کہ جہاں تصویر ہو وہاں تو نماز نہیں ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں کہ نماز جماعت ہورہی ہو ، جمعہ یا عید وغیرہ تو باقی لوگوں کا کہیں اور نماز پڑھنے جانا بھی بڑا مسئلہ ہے۔ کیا ایسی صورت میں باقی افراد کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ یا ان کو نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
2967 مناظرگھر سے دور تعمیراتی کاموں کے معائنے کے دوران نماز قصر کی جائے گی یا نہیں؟
1717 مناظرمساجد کی محراب میں نماز پڑھانے کا حکم
3974 مناظر