عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 14961
کیا
نماز جماعت کے دوران کسی نا بالغ بچے کو صف سے پیچھے کرنا یا سائڈ میں کرنا صحیح
ہے؟
کیا
نماز جماعت کے دوران کسی نا بالغ بچے کو صف سے پیچھے کرنا یا سائڈ میں کرنا صحیح
ہے؟
جواب نمبر: 14961
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1230=1230/م
نماز شروع ہونے سے قبل صفوں کی ترتیب اور درستگی کے دوران بچوں کو پیچھے کردیا جائے، جماعت کے دوران ان کو پیچھے یا سائڈ نہ کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند