• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 171298

    عنوان: سجدہ کی حالت میں پیر کا کچھ حصہ زمین میں روک کر اٹھا دینا؟

    سوال: سجدہ کی حالت میں پیر کا کچھ حصہ زمین میں روک کر اٹھا دے اور سجدہ کے اخیر تک زمین پر پیر نہ رکھے ؟تو اس کا کیا حکم ہے؟نماز ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 171298

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 993-1147/D=12/1440

    اگر ایک مرتبہ سبحان ربي الاعلیٰ کہنے کے بقدر دونوں پیر زمین پر رکھے گئے پھر اٹھا دیا تو فرض ادا ہوگیا۔ قال فی الشامی: وفیہ أي في شرح المنتقی یفترض وضع اصابع القدم ولو واحدةً نحو القبلہ والا لم تجز (الدر مع الرد: ۲/۲۱۰) (فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۴/۳۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند